پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی، انڈیا الائنس حکومت بنائے گی: وقار رسول وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-09
in تازہ تریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۹مئی
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا دعویٰ ہے کہ رواں لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی۔
وانی نے ساتھ ہی کہا کہ انڈیا الائنس چار جون کو ملک میں حکومت بنائے گی۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
وانی نے کہا”کانگریس پارٹی کشمیر میں تینوں سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کو سپورٹ کر رہی ہے اور ضمیر احمد بھی اس سیٹ پر عمر عبداللہ کے لئے مہم چلائیں گے “۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا”جموں کی دونوں سیٹوں پر کانگریس جیت حاصل کرے گی اور کشمیر کی بھی تینوں سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کامیابی حاصل کرے گی“۔
وانی نے کہا”وزیر اعظم ہندو مسلم اور منگل سوترا کی باتیں کر رہے ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ جو لوگ بی جے پی کے حامی تھے اور جن کو بڑے بڑے ٹھیکے دئے گئے آج ان کو کہا جاتا کہ انہوں نے کانگریس کو ٹیمپو میں پیسے دئے “۔
وقار رسول نے کہا کہ ان باتوں سے ظاہر ہے کہ بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی اور چار جون کو انڈیا الائنس حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا”انڈیا الائنس کی حکومت بنتے ہی جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا“۔
کانگریسی یونٹ صدر کا کہنا تھا”یہاں جو لوگوں کو مسائل و مشکلات ہیں جیسے بے روز گاری، تعمیر و ترقی کے مسائل ہیں ان کو دور کیا جائے گا اور سمارٹ میٹر کو پھینکا جائے گا“۔
وانی نے کہا کہ سٹیٹ سبجکیٹ کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کےلئے 23 پولنگ مراکز قائم

Next Post

سری نگر سے تعلق رکھنے والا اب کوئی جنگجو زندہ نہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

سری نگر سے تعلق رکھنے والا اب کوئی جنگجو زندہ نہیں :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.