ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کےلئے 23 پولنگ مراکز قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-09
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں/۹مئی
لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کے مختلف علاقوں میں کشمیری پنڈت مہاجر رائے دہندگان کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔
بتادیں کہ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں کشمیر کی تین لوک سبھا سیٹوں میں سے 13 مئی کو سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ ہوگی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں میں کشمیری پنڈت مہاجر ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں جن میں 2 معاون پولنگ مراکز شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کی گائیڈ لائنز کے مطابق 15 سوسے زیادہ ووٹروں کے لئے معاون پولنگ مراکز قائم کرنا لازمی ہے ۔
ذرائع کے مطابق سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے کشمیری پنڈت ووٹروں کی تعداد زائد از 13 ہزار ہے جو 13 مئی کو جموں کے مختلف حصوں میں قائم 23 پولنگ مراکز پر اپنا ووٹ ڈالیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران سری نگر کے ریٹرنگ افیسر کو کشمیری پنڈت ووٹروں کے 473 پوسٹل بیلٹ بھیجے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا”یہ پوسٹل بیلٹس ملک بھر میں مقیم کشمیری پنڈت ووٹروں کے ہیں جنہوں نے پہلے ہی حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے رجسٹریشن کرائی ہے “۔
بتادیں کہ18 حلقوں پر مشتمل سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے 13 مئی کو پولنگ ہوگی۔
حکام کے مطابق ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کے لئے 229 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
اس سیٹ کے لئے کل 24 امید وار میدان میں ہیں جن میں سے نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ اور پی ڈی پی کے وحید الرحمان اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے اشرف میر کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک و گرم، 11 اور 12 کو برف و باراں کا امکان

Next Post

بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی، انڈیا الائنس حکومت بنائے گی: وقار رسول وانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی، انڈیا الائنس حکومت بنائے گی: وقار رسول وانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.