پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دس ہزار روپے کی رشوت :اے سی بی نائب تحصیلدار کو دھرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر/۷ مئی
اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے نائب تحصیلدار کھریوکو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے کہا کہ جموں کشمیر اینٹی کرپشن بیورو کو نائب تحصیلدار، کھریو، ضلع پلوامہ کے خلاف ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مذکورہ نائب تحصیلدار اپنے کلرک‘ اعجاز احمد کے ذریعے شکایت کنندہ سے دس ہزار روپے کا مطالبہ کر رہا ہے تاکہ گاؤں ستپوکھران، کھریو میں آبائی زمین کے تنازعہ کو حل کیا جا سکے۔
شکایت کنندہ نے تنازعہ کے تصفیہ کے لیے کئی بار تحصیل آفس کھریو سے رجوع کیا، لیکن نائب تحصیلدار باز نہیں آئے۔ مزید برآں شکایت کنندہ کو مذکورہ نائب تحصیلدار کی طرف سے نوٹسز کے ذریعے ہراساں کیا گیا۔
شکایت کنندہ نے مذکورہ نائب تحصیلدار اور اس کے کلرک اعزاز احمد کے خلاف ضروری کارروائی کے لیے اے سی بی سے رجوع کیا۔ شکایت کی وصولی پر، ایف آئی آر پی ایس اے سی بی اننت ناگ میں مقدمہ درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔تفتیش کے دوران ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے ایک کامیاب جال بچھا کر ملزم مقبول حسین ڈار سکنہ نوری پور، پٹن اس وقت نائب تحصیلدار، کھریو، ضلع پلوامہ کو شکایت کنندہ اور ایس جی کانسٹیبل سے دس ہزار روپے رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب تحصیلدار کے ساتھ منسلک کو بھی جرم کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، بیان میں کہا گیا ہے کہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر نے اپنے دونوں نزدیکی مد مقابلوں کو بی جے پی کا ساتھی قرار دیا

Next Post

فرائض میں کوتاہی:سانبا میںتین ایس پی اوز کو برطرف کردیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

فرائض میں کوتاہی:سانبا میںتین ایس پی اوز کو برطرف کردیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.