پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے یو ٹی کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in اہم ترین
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جو لوگ اس الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دیتے ہیں وہ جموں وکشمیر کو ایک بار پھر غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں۔
بخاری نے کہا کہ لوگوں کے راستوں میں جو کانٹے بچھائے گئے ہیں ہم ان کو آنکھوں سے باہر نکالیں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جن کو ملک دشمن عناصر کہا جاتا تھا آج وہ بھی آگے آ رہے ہیں اور ان کو بھی انصاف کی امید ہے ۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں شہر خاص میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
میر واعظ عمر فاروق کے بیان کہ الیکشن کو ریفرنڈم کا نام نہیں دیا جاسکتا ہے ، کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’میں عمر واعظ کے اس بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’جو لوگ اس الیکشن کو ریفرنڈم سے تعبیر کرتے ہیں وہ جموں وکشمیر کو ایک بار پھر الٹے راستے پر لے جانا چاہتے ہیں‘‘۔
بخاری نے کہا’’میں شہر خاص کے غیور عوام کا شکر گذار ہوں جو یہاں آج ہماری بات سننے کے لئے آئے ، میں ان سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دیں گے اور جن مصیبتوں میں آپ کو مبتلا کیا گیا اور جو کانٹے آپ کے راستے میں بچھائے گئے ہیں وہ ہم اپنی انکھوں سے نکالیں گے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا کہ الیکشن کے دوران الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر پولیس ہماری اپنی پولیس ہے اور میں ان کو مشورہ بھی دے سکتا ہوں اور ان کی تنقید بھی کر سکتا ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں منشیات فروش کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط

Next Post

تازہ برفباری:گریز ،بانڈی پورہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

تازہ برفباری:گریز ،بانڈی پورہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.