پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں غیر مقامی ڈرائیور پر ہوئے حملے میں جنگجو معاون گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in اہم ترین
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ ماہ ایک غیر مقامی ٹیکسی ڈرائیور پر ہوئے حملے کی تحقیقات کے دوران ایک جنگجو معاون کو گرفتار کیا ہے ۔
بتادیں کہ شوپیاں کے پد پاوان گائوں میں۹ اپریل کو مشتبہ جنگجوئوں کے حملے میں دہلی سے تعلق رکھنے والا پرم جیت سنگھ نامی ایک ٹیکسی ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔
یہ واقعہ تاریخی مغل روڈ پر واقع ہیر پورہ علاقے میں دانش رزوٹ پر پیش آیا تھا۔
شوپیاں پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’پد پاوان گائوں میں دانش رزوٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شوپیاں پولیس، فوج کی۴۴راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف کی۱۴بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے اہم پیش رفت کی ہے ‘‘۔
پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں چھوٹی پورہ علاقے میں ایک جنگجو معاون کو گرفتار کیا گیا اور اے۴۷کی۶گولیاں اور۲سیل فون بر آمد کئے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۰مئی تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

Next Post

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.