پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس ملک بھر میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن لانا چاہتی ہے :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in مقامی خبریں
A A
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

ارریہ/مونگیر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا اتحاد) کے منصوبوں کو خطرناک اور آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس پسماندہ ذاتیں (او بی سی) کے حقوق چھین کر پورے ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن لانا چاہتی ہے ۔
بہار کے ارریہ اور مونگیر پارلیمانی حلقوں میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے امیدواروں کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ہندوستان میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں ہو سکتا۔
وزیر اعظم نے کہا’’بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر بھی اس کے حق میں نہیں تھے اور یہ آئین میں بھی لکھا ہے ، لیکن کانگریس او بی سی کے حقوق چھین کر پورے ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دینا چاہتی ہے‘‘ ۔
مودی نے کہا کہ کرناٹک میں او بی سی کوٹہ کے ۲۷فیصد ریزرویشن میں چوری ہوئی ہے ۔ آنکھوں میں دھول جھونک کر کانگریس نے پردے کے پیچھے کھیل کھیلا اور راتوں رات کرناٹک کے مسلمانوں کو کاغذ پر او بی سی بنا دیا، جس کی وجہ سے او بی سی کے ریزرویشن کا بڑا حصہ ان کے کھاتے میں چلا گیا۔ کانگریس کرناٹک ریزرویشن کے اس ماڈل کو پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتی ہے ۔
وزیر اعظم نے عوام سے پوچھا’’کیا آپ او بی سی ریزرویشن کو لوٹنے دیں گے ؟ آج ان کی نظریں او بی سی کے حقوق پر ہیں۔ کل کانگریس،آر جے ڈی اسی طرح ایس سی-ایس ٹی کے حقوق چھیننے کا گناہ کریں گے ۔ میں آپ کو خبردار کر رہا ہوں وہ (کانگریس) خوشامد کی دلدل میں دھنس چکے ہیں، جن کے لیے آئین کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

Next Post

سپریم کورٹ نے وی وی پی اے ٹی اور ای وی ایم کی مکمل گنتی کی درخواست مسترد کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

سپریم کورٹ نے وی وی پی اے ٹی اور ای وی ایم کی مکمل گنتی کی درخواست مسترد کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.