پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کے علاقے گنڈبل میں۱۱روز قبل دریائے جہلم میں کشتی الٹنے سے ڈوب نے والے ایک کم سن لڑکے کی نعش جمعہ کی سہ پہر راج باغ کے قریب دریا سے نکال لی گئی۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ فرحان وسیم پرے ولد وسیم پارے ساکن گنڈابل کی لاش سرینگر کے علاقے راج باغ کے قریب اولڈ زیرو پل کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو جے کے پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے باہر نکالا۔
۱۶؍اپریل کو گنڈبل علاقے کے قریب ایک کشتی الٹنے سے چھ افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے تھے۔
عہدیدار نے بتایا کہ نعش کو میڈیکو لیگل رسمی کارروائی کے لئے ایس ایم ایچ ایس سرینگر منتقل کردیا گیا ہے۔
اس واقعہ میں اب بھی دو افراد لاپتہ ہیں‘ جنہیں تلاش کرنے کیلئے کارروائی جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن جو بھی فیصلہ لے گا ہمیں منطور ہو گا :رینا

Next Post

کانگریس ملک بھر میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن لانا چاہتی ہے :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

کانگریس ملک بھر میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن لانا چاہتی ہے :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.