پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کمیشن جو بھی فیصلہ لے گا ہمیں منطور ہو گا :رینا

’خراب موسم سے انتخابی ریلیوں کے انعقاد میں دشواریاں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۳۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ:کشمیر جھلس رہا ہے

’جموں کشمیر کو علم و ادب اور تحقیق کا قومی مرکز بنانا ہمارا ہدف‘

جموں//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر الیکشن کمیشن کی جانب سے چناو موخر کرنے پرغور کیا جارہا ہے ۔
محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی جانب سے الزامات عائد کرنے پر رویندر رینا نے کہاکہ الیکشن موخر کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو کرنا ہے ۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینا نے کہاکہ اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر الیکشن موخر کرنے کے حوالے سے کشمیر صوبے کی سیاسی پارٹیوں نے بھی چناو کمیشن سے رجوع کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اگر کوئی فیصلہ لیتا ہے تو یہ ان کے حد اختیار میں ہے بی جے پی کا اس سے کوئی واسط ہی نہیں۔
رینا نے کہاکہ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی جانب سے بی جے پی پر الزامات عائد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدرنے کہا’’محبوبہ مفتی کو گزشتہ روز راجوری جانا تھا لیکن خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے انہیں کئی گھنٹوں تک شاہراہ پر درماندہ ہونے پر مجبور ہونا پڑا‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ پیر کی گلی اور مغل شاہراہ پر برف باری ہو رہی ہے جس وجہ سے شاہراہ بند پڑی ہوئی ہے ۔
ان کے مطابق اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر ۲۵؍امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے اور اب انہیں اننت ناگ اور راجوری میں چناوی ریلیاں منعقد کرنے میں دقتیں پیش آرہی ہیں۔
رینا نے کہاکہ محکمہ موسمیات نے پھر سے ایڈوائزری جاری کی اور اسی وجہ سے الیکشن کمیشن چناؤموخر کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جمہوری نظام عوام طاقت کا سرچشمہ ہوتا ہے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ہر ایک کو تسلیم کرنا ہوگا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر

Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ:کشمیر جھلس رہا ہے

2026-07-20
نشہ مکت جموں کشمیر کیلئے ۱۰۰  روزہ مہم
اہم ترین

’جموں کشمیر کو علم و ادب اور تحقیق کا قومی مرکز بنانا ہمارا ہدف‘

2026-07-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کاجنتر منتر پر این سی کے مجوزہ اجلاس میں مشروط آمادگی کا اظہار

2026-07-20
نئی پارلیمنٹ کی عمارت روایت اور جدیدیت کا حسین امتزاج
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے آثار ‘ حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

2026-07-20
اہم ترین

محمد جعفر اخون ’پارٹی مخالف  سرگرمیوں‘ پر چھ برس کیلئے خارج

2026-07-20
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پونچھ میں۲۵کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن ضبط

2026-07-20
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

راجوری اور کٹھوعہ میں مبینہ مویشی اسمگلر  سمیت دو افراد پی ایس اے کے تحت نظر بند

2026-07-20
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
اہم ترین

بھدرواہ فائرنگ میں نوجوان کی ہلاکت پر ڈوڈہ اور کشتواڑ میں جزوی بند

2026-07-20
Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ :گیارہ روز بعد ایک لڑکے کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.