جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے جموں بس اسٹینڈ علاقے سے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بر آمد کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں پولیس نے منشیات کے خلاف جاری ’سنجیوانی‘آپریشن کے تحت بس اسٹینڈ سے دو منشیات فروشوں کی تحویل سے ۱۶۹گرام ہیرائن بر آمد کیا۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اسٹیشن بس اسٹیںڈ جموں کی ایک ٹیم نے انسپکٹر وکاس ڈوگرا کی سربراہی میں بدھ کی شام ٹائون ہال روڈ کے نزدیک ایک ناکے کے دوران دو منشیات فروشوں کو دھر لیا اور ان کی تحویل سے۱۶۹گرام ہیرائن بر آمد کیا۔انہوں نے منشیات فروشوں کی شناخت ماجد چودھری اور محمد وقار ساکنان راجوری کے طور پر کی۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس خطے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے سخت کوشاں ہے ۔
پولیس لوگوں سے منشیات فروشوں اور اس کی لت میں پڑنے والوں کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ جانکاری فراہم کرنے والوں کی شناخت کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری

Next Post

انڈیا بلاک آئین کو بچانے کیلئے اکٹھے ہوا ہے: فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

انڈیا بلاک آئین کو بچانے کیلئے اکٹھے ہوا ہے: فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.