ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے منگل سوتر اور ازدواجی وقار کو مجروح کیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// کانگریس نے منگل سوتر سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر آج شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نہ صرف منگل سوتر کی اہمیت کو کم کیا ہے بلکہ شادی کے وقار کو بھی مجروح کیا ہے ۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ سرینت نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد خواتین کے منگل سوتر کی فروخت کے بارے میں مسٹر مودی نے جو بیان دیا ہے اس میں نہ تو ازدواجی رشتے کے وقار کا احترام کیا گیا ہے اور نہ ہی منگل سوتر کے حقوق کی اہمیت رکھی ہے ۔
ترجمان نے کہا ‘‘مودی جی، آپ کو شاید سندور اور منگل سوتر کی اہمیت کا علم نہ ہو لیکن اس ملک کے لوگ اس کی اہمیت کو بخوبی جانتے ہیں۔ منگل سوتر شادی شدہ زندگی کی ایک مقدس علامت ہے جسے کروڑوں دلہنیں ان کی ساری زندگی پہنتی ہیں اور اس کے ساتھ رہتی ہیں۔ ”
محترمہ سرینیت نے کہا "مودی جی، آپ نے غریبوں کا کوئی بھلا نہیں کیا، کووڈ کے دوران آپ نے غریبوں کو شدید گرمی میں چلنے پر مجبور کیا، کووڈ کے دوران، غریبوں کو دوائیوں اور آکسیجن کے لیے گھر گھر بھٹکنے پر مجبور کیا گیا ہے ۔ غریبوں کو ہوائی جہاز میں سوار ہونے کا جھابسہ دیکر ، آپ نے اجارہ داری قائم کرلی اور نوٹ بندی کرکے غریبوں کو لائن میں کھڑا کر دیا، جس سے کئی لوگوں کی موت ہوگئی ۔
کانگریس کی ترجمان نے کہا "آپ نے غریبوں کا حق چھین لیا، کیا مسٹر مودی اور بی جے پی ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف ہیں یا اس کی حمایت کرتے ہیں؟ اس سوال کا جواب ‘ہاں’ یا ‘نہیں’ میں دینا ہوگا۔ آپ نمائندگی کیوں نہیں دینا چاہتے ؟ اور کیا بی جے پی ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف ہے ؟ اس سوال کا جواب ‘ہاں’ یا ‘نہیں’ میں دینا ہوگا۔ مودی جی آپ نے اپنے اقتدار کے 10 برسوں میں دو ہندوستان بنائے ہیں ایک جہاں سبزی بیچنے والا روتے ہوئے کہتا ہے کہ ‘میری گزر نہیں ہوپارہی ہے ۔ جی ۔20 کے انعقاد کے دوران غریبی چھپانے کے لئے پردہ ڈال دیا جاتا ہے ۔ دوسرا ہندوستان جہاں چکا چوندھ ہے جو مودی پر فدا ہے اور مودی کی تعریف کرتا ہے ۔
محترمہ سرینیت نے کہا "مودی جی کو کانگریس کے منشور سے بڑی پریشانی ہے ، لیکن میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی، کیونکہ آپ کے جھوٹ اور پروپیگنڈے نے کانگریس کے منشور کو ہر گھر تک پہنچا دیا ہے ۔ مسٹر مودی کو اس سے پریشان نہیں ہونا چاہئے ۔ ہمارے منشور میں ذات پر مبنی مردم شماری کی بات ہے ، آج میں نریندر مودی جی سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ غریبوں کی بھلائی کا کیا مسئلہ ہے ؟
کانگریس لیڈر نے کہا کہ جب انتخابات کا وقت آیا تو ہم نے سوچا کہ بڑے ایشوز پر بات ہوگی، خوفناک بے روزگاری اور مہنگائی پر بات ہوگی، لیکن سارے ایشوز ٹھپ رہے ، اس ملک کے وزیر اعظم نے وہی اسکرپٹ اٹھایا، جسے وہ 2002 سے پڑھ رہے ہیں – پولرائزیشن۔” تقسیم، خوف اور شک کا اسکرپٹ۔ اس ملک کے وزیر اعظم کو اپنی حکومت اور پارٹی پر اتنا اعتماد نہیں ہے کہ وہ مسائل پر بات کرکے الیکشن لڑ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو نے دہرادون راج بھون کے ورچوئل ٹور کا افتتاح کیا

Next Post

انڈیا اتحاد کی حکومت آنے پر ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا: آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

انڈیا اتحاد کی حکومت آنے پر ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا: آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.