منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یہ الیکشن جموں وکشمیر کی شناخت کے تحفظ کے متعلق ہیں:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ آج کے لوک سبھا انتخابات جموں کشمیر کی شناخت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے متعلق ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن جموں وکشمیر کے وسائل کو بچانے کے لئے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’آج بجلی، پانی اور سڑک کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آج کے الیکشن جموں و کشمیر کی شناخت کے متعلق ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’آج ہمیں جموں و کشمیر کے وسائل اور شناخت کو بچانا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ ہمیں جموںکشمیر کے نوجوانوں کے وقار کو بچانا ہے ۔قبل ازیں انہوں نے ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’ہمیں جیلوں میں بند نوجوانوں کی رہائی اور جموں و کشمیر کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کرنا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’یہاں بجلی فیس۲سو روپے ماہانہ تھا جو آج۲ہزار روپے ماہانہ بن گیا ہے ، لوگوں کو راشن برابر نہیں مل رہا ہے ، ایسا نہ ہو کہ ہمیں غلام بنایا جائے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے لوگوں کو حمایت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا’’میری آواز کا تب تک کوئی معنی نہیں ہے جب تک نہ لوگ میری آواز کے ساتھ آواز ملائیں گے‘‘۔انہوں نے کہا’’ہم خاموش نہیں رہ سکتے ہیں جب تک ہم زندہ ہیں ہم تب تک جد وجہد جاری رکھیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ:لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے پانچویں روز بھی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
جہلم میں کشتی ڈوب جانے سے ۶ہلاک‘ متعدد لاپتہ‘تین کا علاج جاری

کشتی الٹنے کا سانحہ:لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے پانچویں روز بھی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.