منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں راہ گیر ہلاک

پٹھان کوٹ شاہراہ پر حادثہ ماں بیٹا مارے گئے‘ تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-20
in مقامی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی ضلع اسلام آباد کے قاضی گنڈعلاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر کو قاضی گنڈ میں ایک تیز رفتار ٹویرا گاڑی نے راہ چلتے معراج الدین ولد غلام نبی شاہ ساکن یار ہول بونی گام نامی شہری کو ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی شہری کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
دریں اثناجموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر شیشون کٹھوعہ کے نزدیک ایک نجی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر شیشون کے نزدیک ایک کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے کہاکہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دو زخمیوں کو مردہ قرار دیا جبکہ تین دیگر کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
جاں بحق ہوئے افراد کی شناخت ۳۶سالہ نیہا شرما زوجہ ورن سنگھ ساکن گنگیال اور اُس کے دو سال بیٹے ریڈی شرما کے بطور ہوئی ہے ۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت ورن شرما ولد تارا چند شرما ‘ ترشا شرما اور سونینا شرما کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تبادلوں کیلئے سیاسی سفارش تادیبی کارروائی کو دعوت دے سکتی ہے ‘

Next Post

بڈگام میں بجلی کھمبے کی کھدائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں

بڈگام میں بجلی کھمبے کی کھدائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.