اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی وقار یونس کی یارکرز نہ بھول سکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-20
in کھیل
A A
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی وقار یونس کی یارکرز نہ بھول سکے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

کراچی//
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ریورس سوئنگ سپیشلسٹ وقار یونس کی یارکرز نہیں بھولے۔ سڈنی کرکٹ گراونڈ میں پہلی بار منقعد ہونے والی عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلیا کے لیجنڈ فاسٹ بولر بریٹ لی کا کہنا تھا کہ سابق پاکستانی فسٹ بولر وقار یونس جس تیزی سے گیند کو اندر لاتے تھے وہ ان کی زبردست خوبی تھی۔
انہوں نے کہا کہ دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے لیے وقار یونس کی ریورس سوئنگ یارکرز بہت خطرناک تھیں جبکہ کسی بلے باز کو انہیں سمجھنے کا موقع نہیں ملتا تھا۔
یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے 50 سالہ سابق فاسٹ بولر نے 1989ء سے 2003ء کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 87 ٹیسٹ اور 262 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جس میں انہوں نے بالترتیب 373 اور 416 وکٹیں حاصل کیں۔
اس موقع پر تقریب میں کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے، سڈنی کرکٹ گراونڈ کے چیئرمین نیل میکسوئل، آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کشمنر زاہد حفیظ اور معروف رگبی کھلاڑی سونی بل ویلیم سمیت مسلم اور دوسری کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پہلی بار سڈنی کرکٹ گراونڈ میں اذان کے بعد نماز بھی پڑھی گئی جبکہ تقریب کا انعقاد سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے عزیز کامل خان نے کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کچھ تلخ وشیرین

Next Post

سندھو کوارٹر فائنل میں، بنسوڑ باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شبھمن گل دوبارہ ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی جاری

2026-07-30
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھائے: میکڈونالڈ

2026-07-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

سندھو کوارٹر فائنل میں، بنسوڑ باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.