جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی ایجنسیوں پر قبضہ کرکے مالی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in قومی خبریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر مرکزی ایجنسیوں پر قبضہ کر کے مالی اجارہ داری قائم کرنے کا الزام لگات ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں 180 سیٹوں کے اعداد و شمار کو عبور نہیں کر سکے گی ۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کو پارٹی کا منشور جاری کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا”جس طرح بندرگاہوں، انفراسٹرکچر اور دفاعی شعبے میں اڈانی کی اجارہ داری ہے ، اسی طرح مسٹر مودی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور انکم ٹیکس (آئی ٹی) محکمہ کا استعمال کرکے مالیاتی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ’’
کانگریس کے لیڈر نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں بہت قریبی مقابلہ ہے اور سب کو 2004 کے ‘انڈیا شائننگ’ نعرے اور اس کا نتیجہ یاد دلایا۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا ”یہ عام انتخابات نہیں ہیں۔ ایک طرف نریندر مودی جی اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) جمہوریت اور آئین پر حملہ کر رہے ہیں اور دوسری طرف انڈیا الائنس ہے جو جمہوریت اور آئین کے تحفظ کی لڑائی لڑ رہا ہے ۔ یہ الیکشن دو طاقتوں کے درمیان ہوگا۔
انڈیا اتحاد کی قسمت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے عوام کو یاد دلایا کہ یہ ایک نظریاتی لڑائی ہے ۔
کانگریس کے سابق صدر نے کہا ”یہ انتخابات ملک کی جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لیے ہے ۔ یہ الیکشن این ڈی اے کے خلاف ہے جو ملک کی جمہوریت اور آئین کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ انڈیا الائنس ملک کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کرنا چاہتا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ملک کو دو تین صنعتکار نہیں چلا سکتے بلکہ ملک کے عوام کی شراکت سے چلا سکتے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی خوفزدہ ہیں اور اسی لئے وہ بار بار ‘اب کی بار 400 پار’ کا نعرہ لگا رہے ہیں۔ الیکٹورل بانڈز کے بارے میں تمام معلومات اور مکمل بلیو پرنٹ سامنے آچکا ہے کہ پیسے کس سے اکٹھے کیے گئے اور کون کون سے کنٹریکٹس دیے گئے اور ان کے بدلے کتنی رقم دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی کلدیپ یادو کو دو میچوں کے لیے آرام کا مشورہ

Next Post

بنگلہ دیش میں مقبرے سے پاکستانی شہری کی میت ہندوستان لانے کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

بنگلہ دیش میں مقبرے سے پاکستانی شہری کی میت ہندوستان لانے کی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.