پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگلہ دیش میں مقبرے سے پاکستانی شہری کی میت ہندوستان لانے کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے پاکستانی شہری اور صوفی رہنما حضرت شاہ محمد عبدالمقتدر شاہ مسعود احمد کی جسد خاکی کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع ایک قبر سے نکال کر اتر پردیش کی ایک درگاہ تک لیجانے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کو جمعہ کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا مسترد کر دیا کہ ایسا کوئی قانونی بندوبست نہیں ہے ۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ متوفی پاکستانی شہری تھا۔ لہٰذا کوئی کیسے توقع کر سکتا ہے کہ ہندوستانی حکومت اس کی لاش یہاں لائے گی۔
چیف جسٹس نے بنچ کی جانب سے کہا کہ ایسا کوئی قانونی حق نہیں ہے اس لئے درخواست خارج کردی گئی ۔”
بنچ نے کہا ‘‘حضرت شاہ ایک پاکستانی شہری تھے اور ان کے کوئی آئینی حقوق نہیں تھے … اس لیے ان کی قبر کشائی سے متعلق عملی مشکلات ہیں۔’’ اصولی طور پر اس عدالت کے لیے یہ درست نہیں ہوگا کہ وہ کسی غیر ملکی شہری کی لاش کو ہندوستان واپس لانے کا حکم دے ۔
اپنا فیصلہ سناتے ہوئے بنچ نے کہا کہ درخواست گزار نے آرٹیکل 32 کے تحت دائرہ اختیار کی خلاف ورزی کی ۔ جبکہ عرضی گزار کا کہنا ہے کہ حضرت کی پیدائش اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہوئی تھی۔ بعد میں وہ پاکستان چلے گئے اور 1992 میں انہیں پاکستانی شہریت دی گئی۔ صوفی رہنما کا انتقال 2022 میں ڈھاکہ میں ہوا اور انہیں وہیں سپرد خاک کیا گیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوفی رہنما کو 2008 میں پریاگ راج میں درگاہ حضرت ملا سید محمد شاہ کے سجادہ نشین کے طور پر چنا گیا تھا۔ صوفی رہنما نے 2021 میں مقدس مقام پر دفن ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی وصیت عام کی تھی ۔ ان کی وفات کے بعد انہیں ڈھاکہ (2022 میں) میں دفن کیا گیا۔
درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا "آج پاکستان میں ان کا کوئی خاندان نہیں ہے ، جب کہ یہاں (اتر پردیش میں) انہیں درگاہ کا سجادہ نشیں بنایا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی ایجنسیوں پر قبضہ کرکے مالی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں: راہل

Next Post

کانگریس کا 2024 کا منشور جاری، غریبوں کو انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس کا 2024 کا منشور جاری، غریبوں کو انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.