بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت نے بینکوں سے عوام کی محنت کی کمائی لوٹی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بینکوں کے ذریعے عوام کی کمائی کو لوٹا ہے اور نوٹ بندی جیسے قدم اٹھا کر بینکنگ نظام کو تباہ کر دیا ہے ۔
مسٹرکھڑگے نے کہا، "مودی کی ضمانت لوگوں کی دولت کی لوٹ ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی، آج آپ بینکوں کی بات کر رہے تھے ۔ نوٹ بندی سے بینکنگ نظام کو برباد کرنے میں آپ کی حکومت نے مہارت حاصل کی ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسی عوام دشمن رہی ہے اور صرف عوام کی کمائی کو اس نے بینکوں کے ذریعے لوٹا ہے ۔ مودی سرکار کو کسانوں کی فکر نہیں ہے جب کہ صنعت کاروں کے قرضے معاف کیے جارہے ہیں۔
مسٹرکھڑگے نے کہا، "آپ کی حکومت نے گزشتہ چار برسوں میں بینکوں میں کم از کم بیلنس برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے عوام کی جیب سے 35000 کروڑ روپے لوٹ لئے ۔ قابل ذکر ہے کہ 2012 میں کانگریس-یو پی اے حکومت کے دوران ماہانہ اوسط بیلنس چارج ختم کر دیا گیا تھا، جسے 2016 میں مودی حکومت دوبارہ وصول کرنے لگی۔
انہوں نے کہا، "کسانوں کا قرض تو آپ معاف کرتے نہیں، لیکن پچھلے چھ برسوں میں آپ کی حکومت نے بڑے بڑے تاجروں کے 19 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے ہیں۔ پچھلے چھ برسوں میں ہی مودی حکومت نے قرض واپس نہ کرنے کا اراداہ رکھنے والے لوگوں کے 3 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضے معاف کئے ہیں۔ کیوں؟ 20 فیصد جن دھن اکاؤنٹس غیر فعال پڑے ہیں۔”
کانگریس صدر نے کہا، "مودی صاحب، ملک کی معیشت میں بینکوں کا بڑا حصہ ہوتا ہے اور آپ نے غیر منظم سیکٹر اور ایم ایس ایم ای کو تباہ کرنے کے لیے بینکوں کا استعمال کیا ہے ۔ عوام کی محنت کی کمائی کو بینکوں کے ذریعہ لوٹا ہے ۔ اس الیکشن میں، بی جے پی کو- عوام معاف نہیں کریں گے ۔’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کیخلاف شاہین آفریدی کو آج آرام دینے پر بات چیت ہوگی

Next Post

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.