بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف شاہین آفریدی کو آج آرام دینے پر بات چیت ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in کھیل
A A
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ویلنگٹن//
نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی آج کپتان بابر اعظم سے کاکول میں مشاورت شروع کرے گی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہین آفریدی سمیت کھلاڑیوں کو آرام دینے اور روٹیشن کے تحت کھلانے پر بات چیت ہو گی، 5 میچز کی سیریز کے لیے 17 سے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔
رواں ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے، سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا، سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی جو ان دنوں کاکول میں ہی موجود ہے گزشتہ روز وائٹ بال ٹیم کے کپتان بننے والے بابر اعظم سے آج مشاورتی عمل کا آغاز کرے گی۔
سلیکٹرز آج کاکول میں چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کریں گے اور فٹنس کیمپ کے حوال سے فیڈ بیک دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز کے لیے 17 سے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا، انہی میں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان ہو گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کی ڈیڈ لائن یکم مئی ہے جبکہ 25 مئی تک اسکواڈ میں تبدیلی کی جا سکے گی، اس کے بعد آئی سی سی کی اجازت درکار ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

Next Post

مودی حکومت نے بینکوں سے عوام کی محنت کی کمائی لوٹی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مودی حکومت نے بینکوں سے عوام کی محنت کی کمائی لوٹی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.