جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر سے افسپا ہٹانے میں مزید انتظار نہیں کیا جانا چاہئے:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ (افسپا) ہٹانے کے متعلق وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں مزید انتظار نہیں کیا جانا چاہئے ۔
عمر نے کہا’’جب کہا جا رہا ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہیں تو اب افسپا ہٹانے میں انتظار کس کا ہے ایسا پہلے ہی کیا جانا چاہئے تھا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی ضلع بڈگام میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
این سی نائب صدر نے کہا’’جہاں تک افسپا ہٹانے کی بات ہے تو بسم اللہ کرکے یہ آج ہی سے شروع کیا جانا چاہئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جب کہا جا رہا ہے کہ حالات ٹھیک ہیں، ملی ٹنسی ختم ہوئی ہے ، علاحدگی پسند سوچ نہیں رہی ہے ، جموں وکشمیر میں ایسے نارمل حالات کبھی نہیں تھے جیسے آج ہیں، تو انتظار کس کا کیا جا رہا ہے یہ تو پہلے کی کیا جانا چاہئے تھا‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ وہ سال۲۰۱۱سے ہی اس کا دن کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ قانون ہٹایا جائے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا’’لیکن مجھے ڈر ہے کہ جس طرح لداخ کے لوگوں کو آئین کے چھٹے شیڈول کا جھانسہ دیا گیا اور ان کو دھوکے میں رکھا گیا کہیں اسی طرح انتخابات کے پیش نظر جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھی افسپا ہٹانے کا دھوکہ نہ دیا جائے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں۳منشیات فروش گرفتار۔ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا‘پولیس کا دعویٰ

Next Post

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.