ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن نے چھ ریاستوں کے ہوم سیکرٹریز کو تبدیل کرنے کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in قومی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی//لیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات سے قبل انتخابی مشینری کی غیر جانبداری کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم میں چھ ریاستوں کے ہوم سکریٹریوں کو تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق کمیشن نے پیر کو مغربی بنگال کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کمار کو انتخابی کام سے دور رکھنے کا بھی حکم دیا اور ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ ان کی جگہ پر تعینات کرنے کے لیے تین پولیس افسران کے ناموں کا ایک پینل بھیجے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے براہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر اقبال سنگھ چاہل کو انتخابی کام سے الگ کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے اتر پردیش، بہار، گجرات، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جھارکھنڈ کی حکومتوں کو اپنے موجودہ ہوم سکریٹریز کو ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ ان کی جگہ دیگر افسران کو کمیشن کی نگرانی میں تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے میزورم اور ہماچل پردیش کی حکومتوں کو اپنے عمومی انتظامی محکموں کے سکریٹریوں کو تبدیل کرنے کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کی ہیں۔
کمیشن نے مغربی بنگال حکومت کو حکم دیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کمار کو ان کے موجودہ چارج سے ہٹا کر انہیں غیر انتخابی کام پر تعینات کیا جائے ۔ کمیشن نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ تین پولیس افسران کے ناموں کی فہرست بھیجے تاکہ ان کی جگہ پر تعینات کیے جانے والے افسر کا انتخاب کیا جا سکے ۔ ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں کارروائی مکمل کرنے کے لیے آج شام 5 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی انڈیا کے آسٹریلیا دورہ کے لیے 27 رکنی مرد ٹیم کا اعلان

Next Post

سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.