منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام‘ کولگام اور بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے بڈگام ، کولگام اور بارہ مولہ میں چار منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بیروہ کی ایک پولیس پارٹی نے سادی پورہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران ایک آٹوکو روکا جو سونہ پاہ سے کنڈورہ کی طرف جا رہا تھا۔
ترجمان نے کہا’’تلاشی کے دوران آٹو سے قریب۵۳۴گرام وزنی چرس جیسا مواد اور مکی کے بھوسے میں لپٹے ہوئے۱۱۵گرام وزنی چرس کی۶چھڑیاں بر آمد کی گئیں‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ آٹو ڈرائیور نے اپنی شناخت گلزار احمد شیخ ولد حبیب اللہ شیخ ساکن سامبورہ پلوامہ کے طور پر کی۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ڈرائیور کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا اور آٹو کو بھی ضبط کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بیروہ میں ایک متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
ایس ایچ او پولیس اسٹیشن یاری پورہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے سونمن پل کے نزدیک دو افراد جن کی شناخت سمن دیپ سنگھ ولد بہادر سنگھ اور کمل جیت کور دختر سنتوک سنگھ ساکنان تلوانڈی مالیا کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے ۲۰گرام برون شوگر برآمد کیا۔
دریں اثنا بارہ مولہ میں نور کھاہ کے نزدیک پولیس نے ناکہ لگایا جس دوران دلشاد احمد وار ولد غلام قادر ساکن لچھی پورہ کو روک کر اس کی جامہ تلاشی لی گئی۔
پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران منشیات فروش کے قبضے سے۷۰گرام چرس برآمد ہوا۔
پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہریت ترمیمی رولزکے نفاذ کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی

Next Post

ای سی آئی کی پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر افسران سے میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

ای سی آئی کی پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر افسران سے میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.