جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی، شاپنگ کیمپلکس کو نقصان، غیر مقامی کاریگر جھلس کر فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے بتر گام علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک شاپنگ کمپلیکس کو نقصان پہنچا جبکہ ایک غیر مقامی شخص کی جھلس کر موت واقع ہوئی۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کپوارہ کے بتر گام میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک شاپنگ کمپلیکس جس میں کم سے کم سات دکان اور ایک ہوٹل ہے ، میں آگ نمودار ہوئی۔
عہدیدار نے کہا کہ آگ کی اس واردات کے نتیجے میں شاپنگ کیمپلکس کو نقصان پہنچا جبکہ جائے واردات سے ایک لاش بھی بر آمد ہوئی ہے جس کی شناخت فیروز احمد ساکن اتر پردیشن کے طور پر ہوئی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ متوفی پیشے سے ایک درزی تھا۔
دریں اثنا پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:۱۲سے۱۴مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

Next Post

جمیلہ ہمایوں:گھر میں بنے لذیذ پکوانوں کی ٹفن سروس شروع کرنے والی پہلی خاتون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
جمیلہ ہمایوں:گھر میں بنے لذیذ پکوانوں کی ٹفن سروس شروع کرنے والی پہلی خاتون

جمیلہ ہمایوں:گھر میں بنے لذیذ پکوانوں کی ٹفن سروس شروع کرنے والی پہلی خاتون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.