منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کا لیفٹیننٹ گورنر پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی // دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ وہ سات دنوں کے اندر تمام علاقوں کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے چیف سکریٹری کو حکم دیتے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے آج ‘ایکس’ پر لکھا، "میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہماری خامیاں بتائیں ۔ اس سے قبل آپ نے کراڑی اور براڑی کی خامیوں کو بھی اجاگرکیا تھا۔ میں ابھی چیف سیکرٹری کو حکم دے رہا ہوں کہ وہ سات دن کے اندر ان تمام علاقوں کی ان سبھی خامیوں کو دور کرے ۔
انہوں نے کہا کہ جو کام آپ کر رہے ہیں وہ اپوزیشن کو کرنا چاہیے تھا۔ حکمران جماعت کی خامیاں نکالنا اپوزیشن کا کام ہے ۔ بدقسمتی سے آج اپوزیشن یعنی بی جے پی کے ساتوں ممبران پارلیمنٹ سیاست سے ریٹائر ہونے میں مصروف ہیں اور آٹھ ایم ایل ایز گہری نیند سو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی میں اقتدار گزشتہ 26 سال سے بی جے پی سے دور ہے ۔ اس لیے مجبوری میں آپ کو لیفٹیننٹ گورنر کا آئینی عہدہ رکھنے کے باوجود اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ رہا ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپ نے جن خامیوں کی نشاندہی کی ہے ، جن افسران کو یہ کام کرنا تھا اور انہوں نے نہیں کیا ، ان کے خلاف سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے ۔ "خدمت” اور "چوکسی” آپ کے دائرہ اختیار میں ہے ۔ اگر یہ میرے اختیار میں ہوتا تو میں ایسی لاپرواہی برتنے والے افسران کو نہ صرف فوری طور پر معطل کر دیتا بلکہ ان کے خلاف ایسی کارروائی کرتا کہ کسی دوسرے افسر کو ایسی کوتاہی کرنے کی جرأت نہ ہوتی۔ مجھے امید ہے کہ آپ ان محکموں کے اعلیٰ ترین افسران کو فوری طور پر معطل اور سزا دیں گے ۔ دو کروڑ دہلی والے آپ کی کارروائی کا انتظار کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی، چیئرمین پی سی بی

Next Post

شیو کمار کے خلاف ای ڈی کا مقدمہ منسوخ، سپریم کورٹ سے راحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

شیو کمار کے خلاف ای ڈی کا مقدمہ منسوخ، سپریم کورٹ سے راحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.