منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم کا دورۂ کشمیر ‘ تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی

بخشی اسٹیڈئم میں بڑا عوامہ جلسہ ہونے کی تواقع :شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-03
in اہم ترین
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر ‘سنیل شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
شرمانے کہا کہ وزیر اعظم۷مارچ کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے جس میں لوگوں کی بھاری تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔
بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
شرما نے کہا’’آج کی میٹنگ وزیر اعظم نریندر مودی جی کے دورہ کشمیر کے متعلق خاص تھی۷مارچ کو وزیر اعظم بخشی اسٹیڈیم میں ایک کامیاب ریلی سے خطاب کریں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے حوالے سے یہاں نہ صرف پارٹی کارکنوں بلکہ عام لوگوں میں بھی بہت ہی جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے ۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔انہوں نے کہا’’جس کشمیر میں بی جے پی ایک اچھوتی پارٹی تھی آج یہاں کے ہر غریب، خاتون، بزرگ اور ہر فرد کو نریندر مودی سے امیدیں وابستہ ہیں‘‘۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی۷مارچ کو کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں جس دوران وہ یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی س خطاب کریں گے ۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم کے کشمیر دورے کے پیش نظر وادی میں سیکورٹی ، انتظامی اور پارٹی سطح پر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ ایک مہینے سے بھی کم وقت میں وزیر اعظم کا دوسرا دورہ جموں وکشمیر ہوگا۔
۲۰فروری کو انہوں نے دورہ جموں کے دوران مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا اور۳۲ہزار کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا۔
سال۲۰۱۹میں دفعہ ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد یہ نریندر مودی کا پہلا دورہ کشمیر ہوگا۔لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم کے اس دورہ کشمیر کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارشوں اور برفباری کے بعد آج سے موسم میں بہتری آنے کا امکان

Next Post

روزنامہ صبح کشمیر کے مدیراعلیٰ‘نذیر احمد وانی کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
روزنامہ صبح کشمیر کے مدیراعلیٰ‘نذیر احمد وانی کا انتقال

روزنامہ صبح کشمیر کے مدیراعلیٰ‘نذیر احمد وانی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.