بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فخر زمان کو مکی آرتھر نے خراب کیا ، خرم منظور کا دعوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in کھیل
A A
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

لاہور // پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندر تو جیت کو ترس رہی ہے ان کے اہم کھلاڑی فخر زمان کا بلا بھی نہیں چل رہا ہے جس پر سابق کرکٹرز نے اہم تجزیہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اب تک پانچ میچ کھیلے ہیں اور ایک بھی فتح حاصل نہیں کرسکی ہے جب کہ اس کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان اتنے ہی میچز میں صرف 70 رنز ہی بنا پائے ہیں۔
ایک مقامی نجی ٹی وی چینل کے اسپورٹس پروگرام میں سابق کرکٹر تنویر احمد کا کہنا ہے کہ فخر زمان کی شاٹ سلیکشن اچھی نہیں اور ان کے پاس صرف چند مخصوص شاٹس ہیں وہ ایک ہی جانب کھیلتے اور کراس مارتے ہیں جب کہ غیر ملکی کرکٹر سیدھا کھیل کر بڑی اننگز کھیل جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حیرت ہے کہ فخر اتنے عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں مگر اب تک اپنا گیم ڈیولپ نہیں کر سکے بہت جلد ٹریپ ہو جاتے ہیں۔
تنویر احمد نے کہا کہ جس دن فخر کا دن ہوگا اس دن وہ مارتا چلا جائے گا لیکن ایک ہی جگہ شاٹ کھیلے گا اور حیرانی اس بات پر بھی ہے کہ یہ ٹیم میں اوپنر ہے اور اس کے پاس چاروں طرف شاٹ نہیں ہیں تو وہ کس طرح لمبی اننگ کھیلے گا یا فارم کو واپس لائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور قلندرز کے پاس مڈل آرڈر بالکل نہیں ان کے صرف ڈوسن اور صاحبزادہ فرحان ہی رنز کر رہے ہیں ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے انہیں کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔
سابق کرکٹر خرم منظور نے کہا کہ فخر زمان ایسا کھلاڑی نہیں تھا بلکہ اچھا خاصا پلیئر تھا لیکن مکی آرتھر نے اس کو ایسا بنا دیا جب اس کو اوور ریٹڈ کیا گیا اور پیغام دیا گیا کہ تم جس طرح بھی کھیلو ٹیم سے باہر نہیں ہوگے تو اس کے بعد وہ کئی اننگ کے بعد ایک دو اننگ میں چلتا ہے لیکن اس بگاڑ میں اس کا کوئی قصور نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی پیٹرن پر وہ لیگ بھی کھیل رہا ہے اگر اگلے دو میچوں میں وہ بڑے رنز کر گیا تو سب سے زیادہ اسی کی واہ واہ ہو رہی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی نے یوپی کو نو وکٹوں سے شکست دی

Next Post

پی ایس ایل کے میچزدیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابراعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں، آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

پی ایس ایل کے میچزدیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابراعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں، آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.