جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی نے یوپی کو نو وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

بنگلورو//
کپتان میگ لیننگ 51 اور شیفالی ورما کی ناقابل شکست 64 رن کی نصف سنچریوں کی بدولت دہلی کیپٹلس ویمنز نے ویمنس پریمیئر لیگ کے چوتھے میچ میں پیر کو یوپی واریئرس ویمن کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔
میگ لیننگ نے 43 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے 51 رنز بنائے۔ شیفالی ورما نے 43 گیندوں پر چھ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔ جمائمہ روڈریگز نے ٹیم کے لیے وننگ چوکا لگایا۔ دہلی کیپٹلس نے 14.3 اوور میں ایک وکٹ پر 123 رن بنا کر میچ جیت لیا۔
یوپی واریئرز کی جانب سے واحد وکٹ سوفی ایکلسٹن کو ملا۔
اس سے پہلے شویتا سہراوت کی 45 رنز کی اہم اننگ کی بدولت یوپی واریئرز نے دہلی کیپٹلس کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیا تھا۔
آج یہاں دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کے لیے آئی یوپی کی شروعات بہت خراب رہی اوراس نے 16 کے اسکور پر اپنے تین وکٹ گنوا دیے۔ دنیش ورندا صفر، تالیا میک گرا اور کپتان الیسا ہیلی 13 رن کو مریجان کپ نے آؤٹ کرکے پانچویں اوور تک پویلین بھیج دیاتھا۔ گریس ہیرس 17، کرن نوگیرے 10، پونم کھیمنار 10، دیپتی شرما پانچ اور صوفی ایکلسٹن چھ رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ مریجان کپ اور رادھا یادو کی شاندار گیند بازی کے سامنے یوپی کا کوئی بھی بلے باز کھڑا نہ ہو سکا۔
شویتا سہراوت نے 42 گیندوں میں پانچ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 45 رنز کی اننگ کھیلی۔ گوہر سلطانہ دو رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ یوپی کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹ پر صرف 119 رنز بنا سکی۔
دہلی کے لیے رادھا یادو نے چار وکٹ لیے۔ مریجان کپ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اروندھتی ریڈی اور اینابیل سدرلینڈ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق سری لنکن کرکٹر دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے

Next Post

فخر زمان کو مکی آرتھر نے خراب کیا ، خرم منظور کا دعوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

فخر زمان کو مکی آرتھر نے خراب کیا ، خرم منظور کا دعوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.