پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں مقامی لوگوں نے تیندوے کے بچے کو زندہ پکڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں برفانی تیندوے کی موجودگی سے معدوم ہو رہے جانوروں کے تحفظ کو بڑا فروغ ملے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
ضلع پلوامہ کے دور دراز علاقہ فریس پورہ کے رہائشیوں نے آج ایک جنگلی تیندوے کے بچے کو علاقہ میں زندہ پکڑ لیا ہے۔بتایا جارہا ہے تیندوے کا بچہ اپنے مسکن سے بھٹک گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق گاؤں کے لوگ نے جونہی تیندوے کے بچے کو علاقہ میں دیکھا تو انہوں نے احتیاط سے بچے کو پکڑ لیا ہے۔ اس کے بعد مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف محکمہ سے رابطہ کیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے مقامی لوگوں کو بچے کو محفوظ مقام منتقل کرنے کی اپیل کی، تاکہ اس دوران کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔وہیں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے تیندوے کے بچے کو قریبی جنگلی حیات کی بحالی کے مرکز میں پہنچایا، جہاں اسے ایک محفوظ علاقے میں چھوڑا گیا ہے۔
وہیں مقامی لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے علاقہ میں جنگلی جانوروں کو پکڑنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی، تاکہ علاقہ میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
واضح رہے کہ موسم سرما کے دوران وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر جنگلی جانور انسانی بستیوں کا رخ کرتے ہے۔ اس دوران کئی علاقوں میں جنگلی جانوروں کے حملہ میں انسانی جانوں کا زیاں ہوتا ہے، وہیں کئی مرتبہ جنگلی جانوروں کے حملے میں لوگ شدید طور پر زخمی ہوتے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۸۳۹ ؍امیدواروں کی جے ای سول ، پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ  میںتقرری کی فہرست جاری

Next Post

لوک سبھا انتخابات کا شیڈول۱۳/۱۴مارچ کو جاری ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

لوک سبھا انتخابات کا شیڈول۱۳/۱۴مارچ کو جاری ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.