منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی کا وادی میں حالیہ ہلاکتوںکے خلاف سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-15
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی کا وادی میں حالیہ ہلاکتوںکے خلاف سرینگر میں احتجاج

SRINAGAR, May 14 (UNI) BJP leaders and activists stages protest in Srinagar against the recent killing of a Kashmiri Pandit youth on Saturday. UNI PHOTO-SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
بی جے پی کے جموں کشمیر نے یونٹ نے ہفتے کے روز یہاں کشمیری پنڈت راہل بٹ، پولیس اہلکار ریاض احمد اور دیگر شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے جن پر انگریزی زبان میں ’بے قصوروں کی ہلا کتوں کو بند کرو‘جیسے نعرہ لکھے ہوئے تھے ۔
وہ پاکستان کے خلاف بھی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے اقوام متحدہ سے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی بھی اپیل کی۔
اس موقع پر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جب سے کشمیر میں ٹورزم بڑھنے لگا ہے اور یہاں امن و سکون قائم ہونے لگا ہے تب سے پاکستان اور جنگجوؤں کو مایوسی ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا’پاکستان کی پشت پناہی والے دہشت گرد اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لئے راہل بٹ اور ریاض احمد جیسے بے قصوروں کا قتل کرتے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ان ہلاکتوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور قاتلوں کو جلد سے جلد کیفر کر دار تک پہنچانے کی اپیل کرتے ہیں۔
الطاف ٹھاکر نے کہا کہ جن کشمیری پنڈتوں نے گذشتہ روز احتجاج کے دوران ہمارے خلاف نعرے لگائے انہوں نے جذبات میں آکر ایسا کیا ورنہ پنڈت ایک امن پسند قوم ہے ۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران ان پر لاٹھی چارج کیا گیا جو انتہائی افسوس ناک بات ہے ۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ہماری اقوام متحدہ سے اپیل ہے کہ وہ پاکستان پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ کشمیر میں جنگجوؤں کے بھیجنے کے سلسلے کو بند کرے ۔انہوں نے کہا کہ راہل اور ریاض جیسے کشمیری بیٹوں کا خون بہایا جا رہا ہے جس ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

Next Post

بالی ووڈ ادا کارہ‘ سارا علی خان کی پہلگام میں تولین جھیل تک پہنچنے کیلئے ۲۶ کلومیٹریکنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
بالی ووڈ ادا کارہ‘ سارا علی خان کی پہلگام میں تولین جھیل تک پہنچنے کیلئے ۲۶ کلومیٹریکنگ

بالی ووڈ ادا کارہ‘ سارا علی خان کی پہلگام میں تولین جھیل تک پہنچنے کیلئے ۲۶ کلومیٹریکنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.