ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغربی بنگال کی خاتون کو کشمیر میں فروخت ‘ چار افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی خاتون کو شادی کے نام پر زبردستی ایک لاکھ ۳۵ہزار روپے میں فروخت کرنے کے معاملے کا پولیس نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چار افراد کو گرفتار ک لیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۹فروری کو پولیس پوسٹ سوئیہ بوگ بڈگام کو قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ایک غیر مقامی خاتون ارتھ بڈگام میں گھوم پھیر رہی ہے اور اسے پولیس کی مدد چاہئے ۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور خاتون کو باز یاب کرکے اسے ’ساکھی ون سٹاپ سینٹر بڈگام ‘کے حوالے کیا۔
پولیس بیان کے مطابق خاتون نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ اسے زیتون بی بی ساکن مغربی بنگال اور بشیراحمد موچی ساکن ارتھ بڈگام نے زبردستی کشمیر پہنچایا۔
اس نے مزید بتایا کہ مذکورہ افراد نے اسے پرویز احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن یال پٹن کو ایک لاکھ۳۵ہزار روپے میں فروخت کرکے اس کے ساتھ زبردستی شادی رچائی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۲۴/۵۲کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ انسانی اسمگلنگ کے اس کیس میں مزید چار افراد ملوث ہے جن کی بعد ازاں گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار شدگان کی شناخت بشیر احمد موچی ولد عبدالرحمن موچی ساکن ارتھ بڈگام ، غلام حسن نجار ولد ولی محمد نجار ساکن ارتھ بڈگام ، پرویز احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن یال پٹن اور محمد رمضان گنائی ولد عبدالوہاب گنائی ساکن ہانجی باغ ماگام کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فاروق اور عمر کو ۳۷۰ کی منسوخی پر پہلے ہی بریف کیا گیا تھا ‘آزاد کا دعویٰ

Next Post

ہائی کورٹ میں بجلی اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی پر ڈویژن بینچ کی حکومت کو سرزنش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار

ہائی کورٹ میں بجلی اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی پر ڈویژن بینچ کی حکومت کو سرزنش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.