منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہائی کورٹ میں بجلی اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی پر ڈویژن بینچ کی حکومت کو سرزنش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in مقامی خبریں
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے پیر کے روز سری نگر ونگ میں بجلی کی عدم فراہمی کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے چیف سکریٹری سے اس مسئلے کے دائمی حل کے لئے مداخلت کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح جموں و کشمیر لداخ ہائی کورٹ میں بجلی کی آنکھ مچولی ، جنریٹر اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی کا ڈویژن بینچ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے مسئلے کے دائمی حل کے لئے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کا حکم دیا ہے ۔
جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس اتل سیردھرن اور جسٹس موکشا کھجوریہ نے کہاکہ عدالتی اوقات کے دوران ہائی کورٹ احاطے کو مکمل طورپر بجلی کی عدم دستیابی کا سامنا کرناپڑا اور حیرانگی کا مقام یہ ہے کہ ہائی کورٹ میں جنریٹر اور ہیٹنگ سسٹم بھی کام نہیں کررہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ یہ افسوسناک اور ناقابل یقین ہے کہ جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ کو بجلی کی عدم دستیابی کاسامنا ہے ۔
ڈویژن بینچ نے کہاکہ عدالتی اوقات کے دوران پیر کی صبح نو بجکر۴۵منٹ سے۱۱بجکر ۲۸منٹ تک بجلی بحالی نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ معاملہ بد سے بدتر ہوتا چلا گیا اور اس حوالے سے مستقل حل ناگزیر ہے ۔
ڈویژن بینچ نے جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری کو ہدایت دی کہ اس مسئلے کو فوری طورپر حل کیا جائے اور یہ کہ ہائی کورٹ کیلئے ایک علیحدہ بجلی لائن رکھی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کی صورتحال کا دوبارہ سامنا نہ کرناپڑے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ ونگ سرینگر کیلئے جدید جنریٹری سسٹم جو پورے ہائی کورٹ احاطے کو بغیر خلل کے برقی رو فراہم کر سکے کو بھی نصب کیا جائے ۔
ڈویژن بینچ نے اس معاملے کی اگلی سماعت ۲۱فروری کو مقرر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی بنگال کی خاتون کو کشمیر میں فروخت ‘ چار افراد گرفتار

Next Post

’جموں کشمیر کے لوگوں کامودی کے ساتھ فطری تعلق ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

’جموں کشمیر کے لوگوں کامودی کے ساتھ فطری تعلق ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.