اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وسیع پیمانے پر بر ف و باراں کی پیشین گوئی‘حکومتی ایڈوائزری جاری

سم تھن پاس ، مغل روڈ، سادھنا ٹاپ ، رازدان ٹاپ ، زوجیلا شاہراہ عارضی طورپر بند ہو سکتی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں بررفباری اور بارشوں کا امکان

LEH, NOV 28 (UNI):- A view of seasons first snowfall in Leh town on Tuesday. UNI PHOTO-16U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مسلسل نیچے درج ہونے سے سردیوں کا زور جاری ہے تاہم دن کے دوران اچھی خاصی دھوپ کھلی رہتی ہے جس سے لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں ایک اور مغربی ہوا کے داخل ہونے کے نتیجے میں۱۸فروری سے۲۱فروری تک وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں بھاری برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری متوقع ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۴ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں۱۷فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں کشمیر میں ایک اور مغربی ہوا کے داخل ہونے کے نتیجے میں۱۸فروری سے۲۱فروری تک وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ۱۹سے۲۰ فروری تک کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، گاندربل، بڈگام، شوپیاں کے پہاڑی علاقوں میں بھاری برف باری کے امکان کے ساتھ زیادہ تر مقامات (میدانی اور نچلے علاقوں) پر ہلکی سے درمیانی بارش اور برفباری متوقع ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ۲۱فروری دوپہر تک کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے اور اس کے بعد موسم میں بتدریج بہتری آئے گی۔
محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری بھی جاری کرتے ہوئے کہا کہ سم تھن پاس ، مغل روڈ، سادھنا ٹاپ ، رازدان ٹاپ ، زوجیلا شاہراہ عارضی طورپر بند ہو سکتی ہے جس کے پیش نظر مسافروں کو سفر کرنے سے پہلے ٹریفک پولیس کے ساتھ رابط قائم کرنا چاہئے ۔انہوں نے کسانوں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ آبپاشی اور کھاد کے استعمال سے پرہیز کریں اور اس مدت کے دوران باغات اور کھیتوں سے اضافی پانی کے نکاس کو یقینی بنانے کی خاطر کارگر اقدامات اٹھائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں دم گھٹنے سے شہری جاں بحق

Next Post

پلوامہ حملے کی پانچویں برسی سنہا کا جاں بحق اہلکاروں کو خراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

پلوامہ حملے کی پانچویں برسی سنہا کا جاں بحق اہلکاروں کو خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.