منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئین کی خلاف ورزی نہیں: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-13
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے ریاستوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کی روایت پر سوال اٹھانے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی کو پیر کو خارج کر دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ‘پبلک پولیٹیکل پارٹی’ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ صرف ایک عہدہ ہے ، جو کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے ۔
بنچ نے درخواست گزار کی نمائندگی کرنے والے وکیل سے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ کو دوسرے وزراء سے صرف سینئر سمجھا جاتا ہے ، لیکن وہ ان سے زیادہ تنخواہ نہیں لیتے ہیں۔
وکیل نے پھر دلیل دی کہ نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری سرکاری محکمے میں دیگر افسران کے لیے غلط مثال قائم کر رہی ہے ۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ان کی تقرری کی بنیاد کیا ہے ؟ بنیاد صرف مذہب اور سماج کا مخصوص فرقہ ہے ۔ اس طرح کے ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدے پر تقرری کی کوئی دوسری بنیاد نہیں ہے ۔
انہوں نے دلیل دی کہ ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئین کے آرٹیکل 14 کے خلاف ہے ۔
بنچ نے تاہم کہا کہ ایک نائب وزیر اعلیٰ ایک ایم ایل اے اور ایک وزیر ہوتا ہے ۔ اس طرح یہ عہدہ کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔
پی آئی ایل میں سوالات اٹھائے گئے تھے کہ ریاستوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کا آئین میں کوئی بندوبست نہیں ہے ۔
اس پر بنچ نے کہا، ایک نائب وزیر اعلیٰ ریاست کی حکومت میں پہلا اور سب سے اہم وزیر ہوتا ہے ۔ ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئینی عہدہ کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔
سپریم کورٹ نے کہا، ”اس عرضی میں کوئی میرٹ نہیں ہے ، اسے خارج کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈ کو 4-2 سے شکست دی

Next Post

معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.