بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

احتجاجیوں پر پولیس کارروائی قابل مذمت: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in سیاست, مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عر عبداللہ نے راہل بٹ کی ہلاکت کے خلاف برسر احتجاج پنڈتوں پر پولیس کی کارروائی کو شرمناک قراردیا ہے ۔
عمر کا کہنا ہے کہ جب حکومت کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے تو احتجاج درج کرنا ان کا حق ہے ۔
بتادیں کہ وسطی ضلع بڈگام کی شیخ پورہ پنڈت کالونی میں جب جمعے کے روز بر سر احتجاج پنڈتوں نے ائر پورٹ روڈ کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے داغے ۔
پولیس کی اس کارروائی کے رد عمل میں عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’جائز احتجاج کرنے والوں کے ساتھ سختی نمٹنا انتہائی شرمناک امر ہے یہ کشمیری لوگوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں ہے کیونکہ انتظامیہ کے پاس تمام مسائل کے ساتھ نمٹنے کے لئے یہی طریقہ کار ہے ‘‘۔
عمر نے ٹویٹ میں کہا’’اگر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی ہے تو احتجاج کرنا ان کا حق ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا’’راہل کو گذشتہ روز اپنے دفتر میں جبکہ ایک پولیس اہلکار کو آج اپنے ہی گھر میں مارا گیا ٹارگیٹ ہلاکتوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے اس ہلاکت کی مذمت کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں‘‘۔
عمر نے مارے گئے پولیس اہلکار ریاض احمد کی جنت نشینی کیلئے دعا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمیری پنڈت راہول بھٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

Next Post

کشمیر پنڈت ملازم کی ہلاکت میں ملوث جنگجووں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر پنڈت ملازم کی ہلاکت میں ملوث جنگجووں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی

کشمیر پنڈت ملازم کی ہلاکت میں ملوث جنگجووں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.