منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں ایک اور منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in اہم ترین
A A
جموں پولیس نے’انسداد منشیات سیل‘ قائم کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک اور بد نام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیوں کی جائیداد کو قرق کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد کو قرق کر دیا ہے ۔
ترجمان نے کہا’’یہ جائیداد جس میں دو منزلہ رہائشی مکان جس کی قیمت۲۵لاکھ۶۲ہزار۴سو۲۵رویے اور ایک گائو خانہ جس کی قیمت۶لاکھ۷۸ہزار۸سو۳رویے ہے ، شامل ہیں، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کی گئی‘‘۔
بیان میں منشیات فروش کی شناخت بشیر احمد کھانڈے ولد محمد سلطان کھانڈے ساکن نپ پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’کولگام پولیس کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات کے دوران قرق شدہ جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور حاصل شدہ جائیداد کے بطور ہوئی ہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی جانب سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی‘‘۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۱۴۸ میں ملوث ہے ۔

← Back

Your message has been sent

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں پولیس نے’انسداد منشیات سیل‘ قائم کی

Next Post

ملک کی فوج دہشت گردوں کو’جیسو کو تیسا‘کی بنیاد پر جواب دے رہی ہیں:صدر جمہوریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ملک کی فوج دہشت گردوں کو’جیسو کو تیسا‘کی بنیاد پر جواب دے رہی ہیں:صدر جمہوریہ

ملک کی فوج دہشت گردوں کو’جیسو کو تیسا‘کی بنیاد پر جواب دے رہی ہیں:صدر جمہوریہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.