ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی پی ایل: فرنچائز نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-27
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

لاہور: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز فارچیون باریسل نے پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر فکسنگ کے شبے کے بعد شعیب ملک کا فارچیون باریسل سے کنٹریکٹ ختم ہوا۔
باریسل ٹیم کے میڈیا مینجر سکندر نے ایکسپریس نیوز کے رابطے پر شعیب ملک کے حوالے سے بنگالی میڈیا کے دعوے اور اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
میڈیا مینجر سکندر کا موقف ہے کہ شعیب ملک 6فروری کو دوبارہ آکر کھیلنے کے خواہش مند تھے لیکن ان کی اس تجویز کو قبول نہیں کیا گیا جس کے بعد باہمی رضامندی سے معاہدہ ختم ہوا۔
دوسری جانب ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے میڈیا رپورٹس کو غلط ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے سے طے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی میں ہوں، واپسی جاکر کھیلنا چاہتا تھا لیکن لیگ انتظامیہ راضی نہیں ہوئی، باقی سب باتیں بکواس ہیں۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شعیب ملک پر مبینہ فکسنگ کی بازگشت پر فارچیون باریسل کا موقف بھی سامنے آگیا۔ فارچیون باریسل بنگالی میڈیا کی جانب سے غلط خبروں پر ناراض ہے۔
ٹیم اونر میزان الرحمٰن نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا موقف ہے کہ شعیب ملک ذاتی مصروفیات کے باعث دبئی گئے ہیں اور ذاتی مصروفیات کے بعد 6 فروری سے ٹیم کو جوائن کرنا چاہتے تھے، 6فروری کے بعد صرف دو میچز تھے جس کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے شعیب ملک کے ساتھ باہمی مشاورت سے معاہدہ ختم کیا، شعیب ملک اچھے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے کھلنہ ٹائیگرز کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کی اور ہمیں ان سے کوئی شکایت نہیں۔
واضح رہے کہ شعیب ملک مذکورہ میچ میں 6گیندوں پر پانچ رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ شعیب ملک نے ایک اوور میں 18 رنز دیئے جس میں تین نو بال بھی کروائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراکسی جنگ کی تباہ کاریاں

Next Post

دوسرے دن ہندوستان کے سات وکٹوں پر 421 رن، 175 رنز کی برتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

دوسرے دن ہندوستان کے سات وکٹوں پر 421 رن، 175 رنز کی برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.