جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قاضی گنڈ میں ٹرین سے آگ نمودار، تمام مسافر محفوظ:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-26
in مقامی خبریں
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وادی کشمیر میں جمعرات کی دوپہر بڈگام کو بانہال سے جوڑنے والی ٹرین میں قاضی گنڈ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دو ڈبوں سے آگ نمودار ہوئی تاہم بعد ازاں آگ پر قابو پایا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق آگ کی اس واردات میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر کو قاضی گنڈ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ٹرین کے دو ڈبوں سے آگ کے شعلے بلند ہوئے جس کے نتیجے میں مسافروں میں افرا تفری کا ماحول پھیل گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر موجود ریلوے حکام اور فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں نے فوری طورپر ریل گاڑی میں سوار مسافروں کو نیچے اتارکر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔
ذرائع نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ۔
دریں اثنا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قاضی گنڈ کے نزدیک ٹرین نمبر۰۹۷۶۹کے انجن کو آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ نمودار ہونے کے بعد فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
ان کے مطابق ٹرین کے انجن سے آگ نمودار ہوئی تاہم فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پایا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ٹرین سے آگ نمودار ہونے کی وجوہات جاننے کی خاطر تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام تعلیمی اداروں کو یوم جمہوریہ کی تقریب منانے کی ہدایت

Next Post

۳۳ برسوں کی درپردہ جنگ میں۱۶۰۰ پولیس اہلکار ہلاک ہو ئے:سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
۳۳ برسوں کی درپردہ جنگ میں1600 پولیس اہلکار ہلاک ہو ئے:سوائن

۳۳ برسوں کی درپردہ جنگ میں۱۶۰۰ پولیس اہلکار ہلاک ہو ئے:سوائن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.