جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ میں سرحد کے نزدیک ایک پاکستانی ڈرون برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک بی ایس ایف نے ایک چینی ساخت کا سرویلنس ڈرون برآمد کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک بی ایس ایف نے ایک چینی ساخت کا پاکستانی ڈرون کو برآمد کرکے ضبط کیا۔برآمد شدہ ڈرون کو چینی کمپنی ’داجیانگ انویشنز ‘‘نے تیار کیا ہے۔
سانبہ میں سرحد کے نزدیک چینی ساخت ڈرون برآمد ہونے کے بعد بارڈر سیکورٹی فورسز نے چوکسی بڑھا دی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی سرحد پر تعینات بی ایس ایف کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
بتادیں کہ منگل کے روز بی ایس ایف نے مکوال سیکٹر میں ایک پاکستانی درانداز کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔
بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم جموں و کشمیر کے تمام ۵حلقوں سے امیدوار کھڑے کریں گیـ:بخاری

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.