ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ۔عمر عبداللہ کا تحقیقات کامطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-12
in مقامی خبریں
A A
محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ‘ عمر عبداللہ نے تحقیقات کا کیا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کی گاڑی کو جمعرات کے روز اننت ناگ میں حادثہ پیش آیا جس وجہ سے گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا تاہم محبوبہ مفتی بال بال بچ گئیں۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز اننت ناگ میں سنگم کے نزدیک پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور کو چوٹ آئی جس سے علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
التجا مفتی نے ایکس پر لکھا ’’ننت ناگ میں محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم اللہ کا شکر ہے کہ حادثے میں کسی کو چوٹ نہیں آئی‘‘۔
دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے ایکس پر لکھا’’محبوبہ مفتی کی گاڑی کو اننت ناگ میں حادثہ پیش آیا ، غنیمت ہے کہ اس حادثے میں کسی کو چوٹ نہیں آئی‘‘۔
عمر نے کہا’’حادثے کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے ۔ ‘‘
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی سکیورٹی میں کسی بھی کوتاہی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، اسے فوری طور پر دور کیا جانا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پڑوسی درپردہ جنگ کی حوصلہ افزائی کررہا ہے‘

Next Post

راجوری میں آئی ای ڈی اور دیگر دھماکہ خیز مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کالاکوٹ جھڑپ: کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک

راجوری میں آئی ای ڈی اور دیگر دھماکہ خیز مواد بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.