جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی کا کیجریوال کو سمن بھیجنا سیاسی سازش ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو ای ڈی کے سمن کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آئندہ لوک سبھا میں جیل میں ڈال کر انتخابی مہم سے دور رکھنے کی سازش ہے ۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر سوربھ بھاردواج نے آج نامہ نگاروں سے کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ بار بار کی درخواستوں کے باوجود اب تک نہ تو ای ڈی اور نہ ہی مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ مسٹر کیجریوال سے کس حیثیت سے تفتیش کر رہی ہے ، انہیں کس لئے طلب کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت لوک سبھا انتخابات سے قبل وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرنے کی سازش کر رہی ہے تاکہ وزیر اعلیٰ انتخابی مہم نہ چلا سکیں۔
مسٹر بھاردواج نے کہا کہ کسی نہ کسی بہانے اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن ماضی میں بدعنوانی کے الزام میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوتے ہی صاف ہو جاتے ہیں۔ ‘‘ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو ای ڈی کسی نہ کسی معاملے میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ہر روز بی جے پی کے لیڈروں کے خلاف ہمارے سامنے بڑے بڑے کیس آ رہے ہیں، لیکن کوئی ای ڈی نہیں ہے اور سی بی آئی ان سے پوچھ گچھ نہیں کر رہی ہے ، کوئی گرفتاری نہیں ہو رہی ہے ۔
مسٹر بھاردواج نے کہاکہ ‘‘بڑے لیڈر جن کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی نے بدعنوانی کی مہم چلائی، خواہ وہ سویندو ادھیکاری، ہیمنت بسوا سرما، پیما کھانڈو، نارائن رانے ، چھگن بھجبل، اجیت پوار، پرفل پٹیل اور بی جے پی نے کہا کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ، لیکن جیسے ہی وہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوئے ، ان تمام لوگوں کو بری کر دیا گیا اور ان کے خلاف مقدمات کی سماعت روک دی گئی۔
مسٹر بھاردواج نے کہا کہ یہ پورا واقعہ سیاسی طور پر محرک ہے اور وزیر اعلیٰ کو لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے سے روکنے کے لیے اسپانسر کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی-ہنڈنبرگ تنازعہ کی تحقیقات کو سیبی سے ہٹاکر ایس آئی ٹی کے حوالے کرنے کی عرضی خارج

Next Post

ادانی گروپ سے متعلق سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ حیرت انگیز : جے رام رمیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

ادانی گروپ سے متعلق سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ حیرت انگیز : جے رام رمیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.