منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک، سری لنکا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in کھیل
A A
پاک، سری لنکا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

کولمبو //
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تمام میچز ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
سیریز میں شرکت کے لیے مہمان ٹیم 19 مئی کو پاکستان پہنچے گی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل تین میچز 24، 26 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز یکم، تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے۔
آصف یعقوب، فیصل آفریدی، امتیاز اقبال اور عمران جاوید اس سیریز میں آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے علی نقوی جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے جاوید ملک کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔
امپائرز اور میچ آفیشلز:
24 مئی: پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ۔ آصف یعقوب اور فیصل آفریدی (آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال (ریزرو امپائر)، علی نقوی (میچ ریفری)
26 مئی: دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ۔ فیصل آفریدی اور عمران جاوید (آن فیلڈامپائرز)، آصف یعقوب (ریزرو امپائر)، علی نقوی (میچ ریفری)
28 مئی: تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ۔ آصف یعقوب اور امتیاز اقبال (آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید (ریزرو امپائر)، علی نقوی (میچ ریفری)
یکم جون: پہلا ون ڈےانٹرنیشنل میچ۔ آصف یعقوب اور فیصل آفریدی (آن فیلڈ امپائرز)، عمران جاوید (ریزرو امپائر)، محمد جاوید ملک (میچ ریفری)
3 جون: دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ فیصل آفریدی اور عمران جاوید (آن فیلڈ امپائرز)، امتیاز اقبال (ریزرو امپائر)، محمد جاوید ملک (میچ ریفری)
5 جون: تیسرا ون ڈےانٹرنیشنل میچ، آصف یعقوب اور امتیاز اقبال (آن فیلڈ امپائرز)، فیصل آفریدی (ریزرو امپائر)، محمد جاوید ملک (میچ ریفری)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیوتی نے 20 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ہرڈل دوڑ میں جیتا سونے کا تمغہ

Next Post

ہاردک پانڈیا اب تک اس سیزن کے بہترین کپتان ہیں : ہربھجن سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

ہاردک پانڈیا اب تک اس سیزن کے بہترین کپتان ہیں : ہربھجن سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.