جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہل نے مشکل حالات میں سنچری بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

سنچورین// ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز کے ایل راہل نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن بدھ کو سنچری بنا کر ٹیم کو باعزت اسکور تک پہنچا دیا ہے۔
راہل نے آج کوئتزی کی گیند پر چھکا لگا کر اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے 137 گیندوں میں 14 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے۔ تحمل سے بلے بازی کرتے ہوئے انہوں نے ہندوستانی ٹیم کو باعزت اسکور تک پہنچایا۔
سنچورین میں راہل کی یہ دوسری سنچری ہے۔ 2021 میں راہل نے اسی میدان پر ٹیسٹ میچ میں سنچری بنائی تھی۔ کے ایل راہل کے ٹیسٹ کیریئر کی یہ آٹھویں سنچری ہے۔ اس کے علاوہ وہ 14 نصف سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔ ان کا بہترین اسکور 199 رنز رہا ہے۔ وہ اپنے ٹیسٹ کیریئر میں تین بار ناٹ آؤٹ رہے ہیں۔
وہ اب تک 48 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں اور 82 اننگز میں 34 سے زیادہ کی اوسط سے 2,717 رنز بنا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلمان اپنی زبوں حالی کے خود ذمہ دار

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 کا ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 کا ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.