منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹیلی کام بل 2023 لوک سبھا سے منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//ملک میں انڈین ٹیلی گراف ایکٹ، 1885، انڈین وائرلیس ٹیلی گرافی ایکٹ، 1933 اور ٹیلی گراف وائرز (غیر قانونی قبضہ) ایکٹ، 1950 کی جگہ لینے والا انڈین ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023، آج لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور کر دیا گیا۔۔
لوک سبھا میں ایک مختصر بحث کے بعد مواصلات، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے وزیر اشونی ویشنو نے اپنے جواب میں کہا کہ اس بل میں ملک میں ٹیلی کام نیٹ ورک کو کسی بھی بیرونی حملے سے بچانے کے لئے قانونی فریم ورک شامل کیا گیا ہے اور سائبر سیکیورٹی کا جامع نیٹ ورک بنانے کی تجویز کی گئی ہے ۔
مسٹر اشونی ویشنو کے جواب کے بعد ایوان نے اس بل کو حکومت کی تین ترامیم کے ساتھ صوتی ووٹ سے منظور کر دیا اور اس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔
مسٹر ویشنو نے یہ بھی واضح کیا کہ کال کو انٹرسیپٹ کرنے یعنی بیچ مین سننے کے لئے جو دفعات یا قواعد موجود تھے ، انہیں برقرار رکھا گیا ہے ۔ اسی طرح ڈیجیٹل انڈیا فنڈ قائم کیا گیا ہے اور اس سے نئی ٹیکنالوجی اور نئی مصنوعات کی ترقی میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام انڈسٹری میں 40 لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار ملا ہے ۔ ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ہو، یو پی آئی ہو یا بینکنگ، ٹیلی کام ہر ڈیجیٹل سرگرمی کے پیچھے ہوتا ہے اور اس بل کے ذریعے اسے مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بل کی منظوری سے ٹیلی کام انڈسٹری میں لچک آئے گی۔
یہ بل انڈین ٹیلی گراف ایکٹ، 1885، انڈین وائرلیس ٹیلی گرافی ایکٹ، 1933 اور ٹیلی گراف وائرز (غیر قانونی قبضہ) ایکٹ، 1950 کی جگہ لے لیتا ہے اور ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) ایکٹ، 1997 میں بھی ترمیم کرتا ہے ۔ بل میں ٹیلی کام لائسنسنگ سسٹم میں ترمیم کی گئی ہے ۔ ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کے لیے لائسنس کے عمل کو آسان بنا دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے : کھڑگے

Next Post

یوتھ کانگریس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

یوتھ کانگریس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.