بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے کے معاملے پر ارکان پارلیمنٹ کو معطل کرکے مودی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ خود مختارہوکرسنگل پارٹی کی حکومت چلانا چاہتی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ 141 ممبران پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ سے معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ وزیر داخلہ امت شاہ سے سیکورٹی کی سنگین خلاف ورزی پر بیان چاہتے تھے ۔ دراندازوں کو پارلیمنٹ میں گھسنے میں مدد دینے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سے اب تک کوئی انکوائری نہیں ہوئی تو یہ کیسی تحقیقات ہے ؟
مسٹر کھرگے نے کہا، ”پارلیمانی سیکورٹی کے ذمہ دار سینئر افسران کو جوابدہ کیوں نہیں بنایا گیا؟ درانداز مہینوں سے منصوبہ بندی کر رہے تھے لہٰذا حکومت بتائے کہ اس بڑی انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے ۔ "پارلیمنٹ کی کثیرالجہتی سیکورٹی کو دیکھتے ہوئے ، دو درانداز اپنے جوتوں میں پیلے گیس کنستروں کو چھپا کر عمارت میں داخل ہو کر جمہوریت کے مقدس مقام تک کیسے پہنچ گئے ؟”
انہوں نے کہا، ”وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی ملک میں ‘سنگل پارٹی رول’ قائم کرنا چاہتی ہے ۔ وہ ‘ایک اکیلا’ کی بات کرتے ہیں جو جمہوریت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے ۔ اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کومعطل کر کے انہوں نے یہی کیا ہے ۔ اس شرمناک سیکورٹی کوتاہی پر اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو سزا دینے کے بجائے انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کے جمہوری حقوق چھین لیے اور اس طرح احتساب سے بچ گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمدشامی سمیت 27 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ

Next Post

ٹیلی کام بل 2023 لوک سبھا سے منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

ٹیلی کام بل 2023 لوک سبھا سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.