منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوتھ کانگریس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in کھیل
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//یوتھ کانگریس نے بدھ کو نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مودی حکومت کی آمریت کے خلاف پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا اور کہا کہ جمہوریت کو دبا کر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے ۔
یوتھ کانگریس کے صدر بی وی سرینواس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کے لیے جمع یوتھ کانگریس کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچل رہی ہے ، بے روزگار نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے اور جم کر ڈکٹیٹر شپ چل رہی ہے لیکن یوتھ کانگریس اس آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور فسطائی طاقتوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
مسٹر سرینواس نے کہا کہ آج ہزاروں نوجوان بی جے پی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کے لیے دہلی پہنچے جو نوجوانوں کے مستقبل کو کچل رہی ہے اور جمہوریت کا قتل کر رہی ہے ۔ مودی حکومت ملک کے نوجوانوں کے لیے بے روزگاری کا تحفہ لے کر آئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت 141 ارکان اسمبلی کو معطل کرکے جمہوریت کو کچل رہی ہے اور بے روزگاری کے سبب نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے ۔
یوتھ کانگریس لیڈر نے کہا کہ اب نوجوان ملک کی جنگ لڑیں گے اور مرکز کی مودی حکومت کے اقتدار کے گھمنڈ کو توڑ دیں گے ۔ جمہوریت کے تحفظ اور بے روزگار نوجوانوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے پارلیمنٹ سے سڑکوں تک جدوجہد جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیلی کام بل 2023 لوک سبھا سے منظور

Next Post

ممتا نے مودی سے ملاقات کی، بقایاجات کے حل کے لئے مرکزی اور ریاستی عہدیدارمیٹنگ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

ممتا نے مودی سے ملاقات کی، بقایاجات کے حل کے لئے مرکزی اور ریاستی عہدیدارمیٹنگ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.