منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وجے دیوس: ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرنے والے جوانوں کو سلام:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in مقامی خبریں
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے ہفتے کے روز وجے دیوس (یوم فتح) کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے ۔
سنہا نے کہا’’میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال۱۹۷۱میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا‘‘۔
ایل جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا’’میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال۱۹۷۱میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا’’ان(فوجی جوانوں) کی شاندار بہادری اور قربانی کا جذبہ آنے والی نسلوں کو مسلسل حوصلہ دیتی رہے گی‘‘۔
بتادیں کہ ملک میں ہر سال۱۶دسمبر کو وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
یہ دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم دن کی حیثیت رکھتا ہے جب۱۳دن کی لڑائی کے بعد۱۶دسمبر ۱۹۷۱کو پاکستان پر فتح حاصل کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں سابق مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش کا قیام ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.