منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے ضلع پونچھ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی جائیدد ضبط کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت شاکر الدین ساکن دگوار ترون تحصیل حویلی ضلع پونچھ نامی ایک منشیات فروش کی لاکھوں رویے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ جائیداد میں۴۵لاکھ۸۶ہزار۱۵رویے مالیت کا ایک یک منزلہ رہائشی مکان‘۳۳لاکھ روپیے کا ایک جے سی بی شامل ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ محمد یاسین کا۹لاکھ رویے مالیت کا ایک ٹریکٹر بھی ضبط کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ پونچھ پولیس کی جانب سے کی گئی تفتیش اور انکوائری کے دوران ضبط شدہ رہائشی مکان اور گاڑیوں کی شناخت غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا’’یہ جائیداد پہلی نظر میں ماکان کی طرف سے نشہ آور ادویات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی سمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مینڈھر میں محمود حسین، ظفر اقبال اور اور جا وید اقبال نامی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی لاکھوں روپیے مالیت کی مشترکہ جائیدادوں کو ضبط کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ منشیات کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے ۔انہوں نے معاشرے سے اس بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے عوام سے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل دہرائی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

Next Post

وجے دیوس: ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرنے والے جوانوں کو سلام:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا

وجے دیوس: ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرنے والے جوانوں کو سلام:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.