جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in مقامی خبریں
A A
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آ ف پولیس (لا اینڈ آرڈر) وجے کمار کی سربراہی میں جمعرات کے روز ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے ڈی جی پی نے آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر پیشگی اقدامات کریں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر اے ڈی جی پی وجے کمار کی سربراہی میں جمعرات کے روز پولیس کنٹرول روم میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس اور انٹیلی جنس ونگ کے سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں شریک آفیسران نے پچھلے دو دنوں کے دوران کشمیر میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں بریفنگ دی۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کے لئے انہیں کافی سراہا۔انہوں نے آفیسران کو ہدایت دی کہ کسی کو بھی موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
اے ڈی جی پی نے صورتحال پر مکمل کنٹرول رکھنے کے بھی احکامات صادر کئے۔اے ڈی جی پی نے میٹنگ میں موجود آفیسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ افواہیں پھیلانے والے شر پسندوں کی شناخت کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
کمار نے امن و قانون کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے کہاکہ انٹیلی جنس ایجنسیاں صورتحال پر گہری نظر رکھیں اور ایسے افراد کی نشاندہی کرئے جو پر امن حالات کو درہم برہم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

Next Post

مرکز کی موسم سرما میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ۲۹۳ میگاواٹ اِضافی بجلی مختص

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری

مرکز کی موسم سرما میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ۲۹۳ میگاواٹ اِضافی بجلی مختص

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.