بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سوشل میڈیاپر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کیا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-30
in اہم ترین
A A
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

سرینگر//
سائبر پولیس کشمیر نے مختلف سوشل میڈیا ہینڈلز پر شیئر کئے جانے والے اشتعال انگیز مواد کا نوٹس لیتے ہوئے تمام سوشل میڈیا صارفین کو اپنے ہینڈلز سے اشتعال انگیز اور نامناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔
سائبر پولیس کشمیر نے سماجی رابطہ گاہ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’سائبر پولیس نے مختلف سوشل میڈیا ہینڈلز/پیج پر اشتعال انگیز مواد شیئر کئے جانے والے مواد کا نوٹس لیا ہے ‘‘۔
پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں تحت قانون کارروائی شروع کی گئی ہے۔اس کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا’’تمام سوشل میڈیا صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ہینڈلز / پیج پر اشتعال انگیز اور نامناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

Next Post

’ ترقی کیلئے امن شرط اول ہے ‘…’ جموں کشمیر کے تاریک دور نے ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
’ ترقی کیلئے امن شرط اول ہے ‘…’ جموں کشمیر کے تاریک دور نے ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کیا‘

’ ترقی کیلئے امن شرط اول ہے ‘...’ جموں کشمیر کے تاریک دور نے ہمارے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.