جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیدر لینڈ کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کیخلاف مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز اسکور کیے تھے۔
ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی اننگز کا آغاز وکرم جیت سنگھ اور میکس او ڈاؤڈ نے کیا تاہم کوئی بھی ڈچ بلے باز کینگروز کے سامنے نہیں جم سکا اور یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں۔
میکس او ڈاؤڈ 6 اور وکرمجیت سنگھ 25 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ کولن ایکرمین 10 رنز اور باس دی لیڈے 4 رنز بنا سکے۔ 62 رنز کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈز کی آدھی ٹیم آؤٹ ہوچکی تھی۔
سائبرینڈ اینجلبرچٹ 11 رنز، تیجا ندامانورو 14، لوگن وین بیک اور روئیلوف وین ڈیر مروے صفر پر آؤٹ ہوگئے۔
آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل نے 40 گیندوں پر 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 106 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی۔
مچل مارش محض 9 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے تاہم ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 132 رنز بنائے، اسٹیو اسمتھ 71، مارنس لبوشین 62، جوش انگلس 14، کیمرون گرین 8 اور مچل اسٹارک 0 رن بناکر پویلین لوٹے۔ ڈیوڈ وارنر نے 93 گیندوں پر 3 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 104 رنز اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
کپتان پیٹ کمنز 12 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
نیدرلینڈز کی جانب سے لوگن وین بِیک نے 4، باس ڈی لیڈے نے 2 جبکہ آرین دت نے 1 وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کوشش ہوگی بڑے مارجن سے جیت درج کرکے نیٹ ریٹ کو بہتر بنائیں اور جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے مارکس اسٹونس کی جگہ کیمرون گرین کو پلئینگ الیون میں جگہ دی گئی ہے۔
اس موقع پر نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے کہا کوشش ہوگی میچ میں کامیابی سمیٹ کر سابق چیمیئیز کو اَپ سیٹ کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرسودہ خیالات کی حامل قیادت

Next Post

میکسویل نے ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا

میکسویل نے ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.