جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایڈم زمپا نے اپنے خاندان کے ساتھ تاج محل کا دیدارکیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-23
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

آگرہ//) آسٹریلوی اسپن گیند باز ایڈم زمپا نے پیر کو اپنی ماں، اہلیہ اور بچے کے ساتھ پوری دنیا میں مشہور تاج محل کا دیدار کیا۔
انہوں نے خاندان کے ساتھ تاج محل میں فوٹو شوٹ کروایا۔ گائیڈ نے انہیں تاج محل کی تاریخ سے آگاہ کیا۔
یہ سب صبح نو بجے کے قریب عام سیاحوں کی طرح یہاں پہنچے۔ شلپگرام میں بھیڑ کی وجہ سے انہیں گولف کارٹ میں سوار ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔ ان کے ساتھ والدہ پامیئر، اہلیہ ہیریئٹ اور بیٹا ٹینو بھی تھے۔
آسٹریلوی بولر نے تاج محل کی خوبصورتی کو حیرت انگیز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس سے زیادہ خوبصورت عمارت نہیں دیکھی۔ یہ واقعی شاندار ہے۔”
زمپا نے شلپگرام سے تاج محل تک گولف کارٹس کے انتظام پر ناراضگی ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ بھیڑ کے حساب سے زیادہ گولف کارٹس ہونے چاہئیں۔ زمپا کو دیکھ کر بہت سے لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ زمپا نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر زرعی زمین سکڑ رہی ہے

Next Post

افغانستان نے پاکستان کو 8وکٹوں سے بڑی شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغانستان نے پاکستان کو 8وکٹوں سے بڑی شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.