جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مفرور دہشت گردوں کیخلاف پولیس کی کارروائی جاری

اونتی پورہ میں ایک کنال ۱۵ مرلہ اراضی ضبط:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in مقامی خبریں
A A
مفرور دہشت گردوں کیخلاف پولیس کی کارروائی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے حکام نے جمعہ کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ کے نور پورہ گاؤں میں ایک مفرور دہشت گرد کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی۔
پولیس اونتی پورہ نے بتایا کہ دہشت گردی کے ہینڈلر فیروز گنائی ولد نبیر گنائی کی ایک کنال اور ۱۵مرلہ باغات کی اراضی پر پھیلی ہوئی جائیداد کو پولیس اونتی پورہ نے ایڈیشنل سیشن پلوامہ (این آئی اے کورٹ) کی عدالت کے حکم پر ضبط کیا ہے۔
اس حکم پر آج پولیس اور گاؤں کے نمائندوں کے ساتھ ریونیو حکام نے عمل کیا۔
ترجمان نے کہا’’مذکورہ دہشت گرد کوانڈین آرمز ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن ترال میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا تھا۔ قبل ازیں مفرور دہشت گرد تفتیشی ایجنسی کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہا‘‘۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستان میں مقیم دہشت گرد فیروز گنائی اسلحے اور گولہ بارود اور مقامی دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو فعال کر کے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے اور دوبارہ زندہ کرنے میں ملوث ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت ایک سائبر محفوظ ملک بنانے کیلئے پرعزم

Next Post

انتظامیہ اور عوام کے درمیان روابطہ اسمبلی انتخابات کے ذریعے ہی بحال کیا جا سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

انتظامیہ اور عوام کے درمیان روابطہ اسمبلی انتخابات کے ذریعے ہی بحال کیا جا سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.